چہرہ دار
قسم کلام: اسم نکرہ
معنی
١ - سرکاری سکہ جس پر بادشاہ وقت کا چہرہ بنا ہوا ہو، ٹکسالی سکہ۔
اشتقاق
معانی اسم نکرہ ١ - سرکاری سکہ جس پر بادشاہ وقت کا چہرہ بنا ہوا ہو، ٹکسالی سکہ۔